زندگی کی دوڑ میں آسمانی حوصلہ افزائی (Heavenly Encouragement in the Race of Life)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
دا ہم میں سے ہر ایک کو دوڑنے کا موقع دیتا ہے۔ دوڑ کو اچھی طرح ختم کرنے کے لیے ہمیں ثابت قدم بننا ہوگا۔ مسیحی زندگی سو گز کی دوڑ نہیں بلکہ ایک بہت لمبی دوڑ ہے، جس میں صبر، برداشت اور نظم و ضبط کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن ہم اپنی دوڑ کو اچھی طرح سے پورا کرنے کے لیے طاقت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

ابدیت کے بارے ایک نقطہ نظر سب کچھ کیوں بدل دیتا ہے (Why an Eternal Perspective Changes Everything)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
ابدیت کے بارے ایک نقطہ نظر رکھنا کئ طرح سے ایک حقیقی مسیح زندگی گزارنے کی کنجی ہے۔ کلام مقدس 2 کرنتھیوں 18:4 میں کہتا ہے "جس حال میں کہ ہم دیکھی ہُوئی چِیزوں پر نہیں بلکہ اندیکھی چِیزوں پر نظر کرتے ہیں کیونکہ دیکھی ہُوئی چِیزیں چند روزہ ہیں مگر اندیکھی چِیزیں ابدی ہیں۔ اگر ہم اس حقیقت کو مان لیں تو یہ ہمارے سوچنے اور زندگی گذارنے کے انداز کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گی۔

کیا مشکل حالات میں خدا سے ناراض ہونا ٹھیک ہے؟ (Is It OK to Be Angry with God over Difficult Things?)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
بعض اوقات ہم خدا سے ناراض ہونے کو ٹھیک سمجھتے ہیں لیکن ہمیں اسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔ برے حالات کی وجہ سے گہرے طور پر مایوس ہونے، حوصلہ کھو بیٹھنے یا یہاں تک کہ بہت افسردہ ہونے اور خدا سے ناراض ہونے میں فرق ہے۔ خدا سے ناراض ہونے کا مطلب خدا پر الزام لگانا ہے اور یہ کہنا ہے کہ "حدا نے غلط کیا۔" اور خُدا کو ذمہ دار ٹھہرانا ایک گلی میں داخل ہونے کی طرح ہے جس کا کوئ دوسرا راستہ نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے ہم اپنے سکون کے سب سے بڑے ذریعہ سے منہ موڑ لیتے ہیں۔

مسیحی اپنے ان پیاروں کی موت کا غم کرتے ہیں جو ایماندار تھے، لیکن ہم امید کے بغیرغم نہیں کرتے (Christians Grieve the Death of Believing Loved Ones, But We Don’t Grieve Without Hope)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
جیسا کہ خدا چاہتا تھا موت زندگی کا اس طرح فطری حصہ نہیں ہے ۔ یہ برائی کا غیر فطری نتیجہ ہے۔ اور پھر بھی خُدا نے یسوع کی موت اور اس کے جی اُٹھنے کے ذریعے موت کے ڈنگ کو ختم کر دیا ، جو ایک مسیحی کی میموریل سروس میں امن اور فتح کے مناسب مطلب جس میں غم ہوتا ہے اس کی وضاحت کرتا ہے۔

ایک ایسی جنت کے منتظر ہونا جس کا ہم تصور کر سکتے ہیں (Looking Forward to a Heaven We Can Imagine)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
جنت کی وجہ سے ہماری زندگیوں میں کیا تبدیلی آئیگی؟ جنت کی وجہ سے ہماری زندگیوں میں کیا تبدیلی آئیگی؟ آپ کو کیوں لگتا ہے بہت سے مسیحی اب جنت کے منتظر نہیں ہیں؟ جنت کے بارے میں سب سے بڑی غلط فہمیاں کیا ہیں؟

ہمارے چھوٹے انتخابات کا مجموعی اثر (The Cumulative Effect of Our Little Choices)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
کیا آپ نے کبھی کچن کے سنک کا سوراخ دیکھا ہے؟ سڑکوں پر گاڑیاں دن بہ دن کھڑی کی جا سکتی ہیں، اور سب کچھ معمول کے مطابق نظر آتا ہے، پھر ایک دن ایسا آتا ہے کہ ایک بہت بڑے سوراخ جس کے پیچے ایک بڑی غار بن چکی ہے اس میں سب کاریں جاکرغائب ہو جاتی ہیں۔

ایمان کے ساتھ خوف کا سامنا کرنا (Facing Fear with Faith)

article - Randy Alcorn - اُردُو (Urdu)
خوف کئی شکلوں میں ہو سکتا ہے۔ ہم غلط فیصلے کرنے یا اپنے دوستوں کو مایوس کرنے سے ڈر محسوس کر سکتے ہیں۔ ہمیں یہ خوف بھی لاحق ہوسکتا ہے کہ ہمارے بچوں کو کوئ اغوا نہ کر لے یا آپ کی کار کی بریک فیل نہ ہوجائے ، یا کہیں سفر کرنے کے دوران ہوائی جہاز حادثے کا شکار نہ ہوجائے۔ ہم اپنے ملک کے مستقبل کے بارے میں اور اپنے آس پاس کی دنیا کی سمت کے بارے میں خوف کا سامنا کرسکتے ہیں۔
Previous Page 1 of 2 Next