In this video clip, Randy Alcorn talks about 1 Timothy 6:11 & 17-18 and the good news about money and how it can be used.
This video from when Randy gave a message for the 2020 Kingdom Advisor’s Conference on 1 Timothy 6. Watch the full video and for more information on this topic, check out Randy Alcorn’s book Giving Is the Good Life.
Watch the other clips from this video:
A Man's Life Does Not Consist of the Abundance of His Possessions
There is Great Gain in Contentment
The Beauty and Happiness of Generosity
Desiring to Be Rich Vs. Desiring to Make Money
How Should the Idea of Being an Image Bearer of a Generous God Impact My Giving?
If We Are Fearing God, We Have Nothing to Fear
ذرا تصور کریں کہ آپ سیارہ مریخ پر پانچ سالہ مشن کی تیاری کرنے والی ناسا کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ سالوں کی ٹرینگ کے بعد ، مشن کے آغاز کا وقت آپہنچا ہے۔ اور راکٹ جیسے ہی اوپر اٹھا ، آپ کے ایک ساتھی خلاباز نے آپ سے پوچھا ، "آپ کو مریخ کے بارے میں کیا معلوم ہے؟" آپ اپنے کندھوں کوہلاتے ہوۓ کہتے ہیں کہ "مجھے کچھ بھی معلوم نہیں کیونکہ ہم نے اس کے بارے میں کبھی بات نہیں کی۔ میرا اندازہ ہے کہ جب ہم وہاں پہنچیں گے تب ہمیں پتہ چل جائے گا۔ " یہ سوچنے کی بات نہیں ، ہے نا؟ یہ بات تو ناقابل فہم ہے کہ آپ کی ٹرینگ میں آپ کی آخری منزل کے بارے میں وسیع مطالعہ اور تیاری شامل بالکل موجود نہیں۔